ترکی اور ہالینڈ کے مابین پروازیں دوبارہ شروع

ہالینڈ اور  ترکی کے درمیان آج سے دوبارہ شروع  ہو رہی ہیں جبکہ  برطانیہ ، ڈنمارک اور جنوبی افریقہ کے لئے پروازوں پر  پابندی جاری ہے

1550677
ترکی اور ہالینڈ کے مابین پروازیں دوبارہ شروع

ترکی اور ہالینڈ کے مابین پروازیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

سول ڈائریکٹوریٹ آف سول ایوی ایشن (ایس ایچ جی ایم) کی جزنب سے جاری کردہ  نوٹیفیکیشن  کے مطابق (ہوائی جہاز کے مسافروں کو پرواز اور زمینی حفاظت کو متاثر کرنے والے کچھ اہم حالات سے آگاہ کرنے کے لئے جاری کردہ نوٹیفیکیشن)  کی رو سے ہالینڈ  نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19) تغیر کو روکنے کے دائرہ کار  میں جن ممالک کو شامل کیا ہے ان میں سے   ترکی کو اس فہرست سے نکال دیا ہے۔

ہالینڈ اور  ترکی کے درمیان آج سے دوبارہ شروع  ہو رہی ہیں جبکہ  برطانیہ ، ڈنمارک اور جنوبی افریقہ کے لئے پروازوں پر  پابندی جاری ہے۔

وزیر صحت فخر الدین  قوجہ   نے برطانیہ ، ڈنمارک ، ہالینڈ  اور جنوبی افریقہ سے ترکی کی پرواز کے دوران تبدیلی کی وجہ  کورونا وائرس کیے پھیلاو  کو قارار دیتے ہوئَ اسے عارضی قرار دیا  ہے۔

 



متعللقہ خبریں