شام میں چشمہ امن آپریشن   کے علاقے میں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے چشمہ امن آپریشن   کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوشش کی

1547756
شام میں چشمہ امن آپریشن   کے علاقے میں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شام میں  چشمہ امن آپریشن   کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائی پی جی کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے چشمہ امن آپریشن   کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

بیان میں  مزید کہا گیا ہے کہ پی کے کے / وائی پی جی کے دو  دہشتگرد جنہوں نے امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے کے لئے چشمہ امن آپریشن   کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی ، کو ہمارے کمانڈوز کی کامیاب مداخلت سے بے اثر کردیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں