ترکی نے بحیرہ روم میں نئے نیو ٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے بحیرہ روم میں غیر فوجی حیثیت کے حامل جزیرہ مئیس کے لئے نئے نیو ٹیکس کا اعلان کر دیا

1547195
ترکی نے بحیرہ روم میں نئے نیو ٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے بحیرہ روم میں غیر فوجی حیثیت کے حامل جزیرہ مئیس کے لئے نئے نیو ٹیکس کا اعلان کر دیا ہے۔

ترکی کی طرف سے تناو میں کمی اور ڈائیلاگ کی کوششوں کے باوجود یونان بین الاقوامی قانون اور سمجھوتوں کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

ایتھنز انتظامیہ نے بحیرہ روم میں جزیرہ مئیس کی غیر عسکری حیثیت کو  نظر انداز کر دیا ہے۔

تاہم بحیرہ روم میں یونان کی تحریکی کاروائیوں کاجواب ترکی کی طرف سے ایک نئے نیو ٹیکس کے اعلان کے ساتھ دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں