ترکی، مہلک وائرس نے مزید 220 جانیں لے لیں

ایک دن میں 2 لاکھ 6 ہزار202 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 5 ہزار918 افراد  میں وائرس کے نمایاں اثرات کا مشاہدہ ہوا

1543367
ترکی، مہلک وائرس نے مزید 220 جانیں لے لیں

کورونا وائرس سے  ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 220 مریض جان بحق ہو گئے۔

جس کے بعد  مہلک وائرس سےملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 15 ہزار751 تک ہو گئی ۔

ایک دن میں 2 لاکھ 6 ہزار202 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 5 ہزار918 افراد  میں وائرس کے نمایاں اثرات کا مشاہدہ ہوا،  ٹیسٹ مثبت آنے والے  یومیہ واقعات کی تعداد 30 ہزار 424 ہے۔

اسی دورانیہ میں 5 ہزار232مریضوں  نے کورونا کو شکست دے دی جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ52ہزار593 ہو گئی ۔

 

 



متعللقہ خبریں