شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، متینہ کے علاقے میں ایک فضائی گشت کے دوران ان تین دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے ہلاک کر دیا گیا

1541546
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے متینہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، متینہ کے علاقے میں ایک فضائی گشت کے دوران ان تین دہشتگردوں کا پتہ لگایا گیا ۔

وزارت نے کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہےگا۔

 



متعللقہ خبریں