ترکی، کورونا سے ایک دن میں 193 مریض چل بسے
ترکی بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 14 ہزار509 تک ہو گئی
![ترکی، کورونا سے ایک دن میں 193 مریض چل بسے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d3c1/88e8/0314/5fb8adaf05b5b.jpg?time=1719043154)
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 193 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے۔
جس کے بعد ترکی بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 14 ہزار509 تک ہو گئی ۔
ایک دن میں ایک لاکھ94ہزار435 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 6ہزار903 افراد میں وائرس کے نمایاں اثرات کا مشاہدہ ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے یومیہ واقعات کی تعداد 32 ہزار 736 رہی ہے۔
اسی دورانیہ میں 4 ہزار 811مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 23ہزار142 ہو گئی ۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719043155)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719043155)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی