ترکی: آقار ۔ عبداللہ عبداللہ ملاقات

ترکی، افغانستان میں امن کوششوں کے ساتھ تعاون کرتا چلا آیا ہے اور یہ تعاون اب کے بعد بھی جاری رہے گا: وزیر دفاع حلوصی آقار

1530723
ترکی: آقار ۔ عبداللہ عبداللہ ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے وزارت دفاع دفتر میں افغانستان قومی مفاہمتی ہائی کونسل  کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات  میں افغانستان کی حالیہ صورتحال اور پیش رفتوں پر غور کیا گیا۔

مذاکرات میں وزیر دفاع آقار نے افغانستان میں امن کوششوں کے ساتھ ترکی کے تعاون پر زور دیا اور کہا ہے کہ اب کے بعد بھی افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں