ترکی: چاوش اولو بائراموف ملاقات

مذاکرات میں دونوں وزراء نے بالائی قارا باغ کے موضوع پر غور کیا

1529063
ترکی: چاوش اولو بائراموف ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں دونوں وزراء نے بالائی قارا باغ کے موضوع پر غور کیا۔



متعللقہ خبریں