ترکی، کورونا سے اموات اور نئے واقعات میں اضافے کا عمل جاری

اس جانی نقصان کے بعد وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعدا11 ہزار316 تک جا پہنچی ہے

1527705
ترکی، کورونا سے اموات اور نئے واقعات میں اضافے کا عمل جاری

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  کورونا وائرس سے مزید 93مریض  جان کی بازی ہار گئے۔

اس جانی نقصان کے بعد وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعدا11 ہزار316 تک جا پہنچی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ39ہزار675 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 3ہزار45 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔

اسی دورانیہ میں 2 ہزار 10مریضوں کے کورونا کو شکست دینے سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 48ہزار 804تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں