وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی شمالی قبرص ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار سے ٹیلی فونک رابطہ

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق میولود چاوش اولو  اور ایرسن تاتار کے مابین  صدر رجب طیب ایردوان کے  دورہ شامی قبرصی ترک جمہوریہ پر  بات چیت کی گئی

1527103
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی  شمالی قبرص ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے شمالی قبرص ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق میولود چاوش اولو  اور ایرسن تاتار کے مابین  صدر رجب طیب ایردوان کے  دورہ شامی قبرصی ترک جمہوریہ پر  بات چیت کی گئی۔

صدر ایردوان   15 نومبر شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے۔



متعللقہ خبریں