ترک صدارتی ترجمان کی MI-6 کے سربراہ سے ملاقات،اہم معاملات پر غور

یہ ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں ترکی اور برطانیہ کے تعلقات میں فروغ  سمیت دو طرفہ سلامتی و خارجہ پالیسی  پر تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا

1526314
ترک صدارتی ترجمان کی MI-6 کے سربراہ سے ملاقات،اہم معاملات پر غور

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے انقرہ میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے سربراہ رچرڈ مور سے ملاقات کی ۔

یہ ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں ترکی اور برطانیہ کے تعلقات میں فروغ  سمیت دو طرفہ سلامتی و خارجہ پالیسی  پر تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ۔

 علاوہ ازیں بات چیت میں قارا باغ کے معاملے ، لیبیا کی صورت حال ،مشرق وسطی اور مشرقی بحیرہ روم میں استحکام کی بحالی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں