امریکی جریدے فاربز نے ترک مسلح ڈران (SİHA) کوجادو کی گولی قرار دے دیا
ڈیوڈ ہیمبلنگ کے تحریر کردہ کالم میں آذربائیجان کی جانب سے ارمینیا کے خلاف ترکی کے تیار کردہ ڈرانز کے سب سے زیادہ متاثر کن ہونے سے آگاہ کیا گیا ہے
![امریکی جریدے فاربز نے ترک مسلح ڈران (SİHA) کوجادو کی گولی قرار دے دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a003/a7cc/dc53/5e6f213ea03f5.jpg?time=1719077862)
امریکہ کے ایک جریدے فوربس نے ترک مسلح ڈرانز (SİHA) کو "جادو کی گولیوں" سے تعبیر کیا ہے۔
ڈیوڈ ہیمبلنگ کے تحریر کردہ کالم میں آذربائیجان کی جانب سے ارمینیا کے خلاف ترکی کے تیار کردہ ڈرانز کے سب سے زیادہ متاثر کن ہونے سے آگاہ کیا گیا ہے۔
کالم میں بائراکتار بائر ٹی بی -2 کی کامیابی کی بھی تعریف کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ترکی ساختہ ڈران SİHA اس سے پہلے شام ، عراق اور لیبیا میں موثر طریقے سے استعمال کیے گئے ہیں۔
کالم میں تحریر کیا گیا ہے کہ گئی کہ بائراکتار بائر ٹی بی -2 امریکی یا اسرائیلی ڈرون سے کہیں زیادہ موثر ہے۔
اس سے قبل عالمی شہرت یافتہ دی اکنامسٹ نے ترک SİHA ڈرانز کے قارا باغ کے محاذ پر کارآمد ثابت ہونے کی پیش گوئی کی تھی۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے ٹی بی 2 کو "یو اے وی مارکیٹ کا اسٹار" کہا ہےجبکہ
روسی اور جاپانی پریس نے بھی اسے وسیع کوریج دی ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719077863)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719077863)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی