ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال
وبا کے آغاز سے ابتک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار803 تک جا پہنچی ہے
1523759
![ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/209e/ee27/d412/5f837ff6c2d1b.jpg?time=1719163094)
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 81مریض جان کی بازی ہار گئے۔
اس جانی نقصان کے بعد وبا کے آغاز سے ابتک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار803 تک جا پہنچی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ39ہزار675ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2ہزار483 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔
اسی دورانیہ میں 1 ہزار 928مریضوں کے کورونا کو شکست دینے سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 36ہزار 231تک ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719163094)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے