ترکی نے نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں سسمک تحقیقی بحری جہازوں اوورچ رئیس، آتامان  اور چنگیز خان کے لئے نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

1519521
ترکی نے نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں سسمک تحقیقی بحری جہازوں اوورچ رئیس، آتامان  اور چنگیز خان کے لئے نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا ہے۔

نیو ٹیکس کی رُو سےسسمک تحقیقی بحری جہازوں کی  یکم نومبر سے ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شام 9 بج کر ایک منٹ پر ختم ہونے  والی مدتِ کار   کو 14 نومبر  مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 59 منٹ تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ماہی گیروں کے لئے تحقیقی بحری جہازوں سے 6 بحری میل کے فاصلے پر رہنے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں