ترکی: چاوش اولو۔ قریشی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1517248
ترکی: چاوش اولو۔ قریشی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق ملاقات کل شام کے وقت ہوئی۔

مذاکرات میں دونوں وزراء نے یورپ میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی کے ساتھ ساتھ دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں