ترکی شام اور دیگر ضرورت مند ممالک کو آٹے اور اناج کی مدد فراہم کرے گا

ترکی شام سمیت دیگر ضرورت مند ممالک کوایک لاکھ 10 ہزار ٹن  آٹے اور اناج کی مدد فراہم کرے گا

1513022
ترکی شام اور دیگر ضرورت مند ممالک کو آٹے اور اناج کی مدد فراہم کرے گا

ترکی شام سمیت دیگر ضرورت مند ممالک کوایک لاکھ 10 ہزار ٹن  آٹے اور اناج کی مدد فراہم کرے گا۔

سرکاری گزٹ  میں شائع ہونے والے صدارتی فیصلے کی رُو سے شامی شہریوں  سمیت دیگر ضرورت مند ممالک  اور ان ممالک کے ضرورت مندوں کو ایک لاکھ ٹن کے لگ بھگ  گندم کا آٹا اور 10 ہزار ٹن  کے لگ بھگ دال اور چنے  عطیہ کئے جائیں گے۔


ٹیگز: #مدد , #اناج , #آٹے

متعللقہ خبریں