ترکی کا  مقامی طور پر تیار کردہ پہلا ڈرلنگ  بحری جہاز زونگدالک  کے فیلیوس ساحل  روانہ

استنبول کی 567  فتح  کی سالگرہ کے موقع پر  صدر  رجب طیب ایردوان نے  اس بحری جہاز کو26 جون کو  ڈرلنگ کے مقصد کے لیے روانہ کیا  جو 30 جون کو فیلوس پہنچا

1511893
ترکی کا  مقامی طور پر تیار کردہ پہلا ڈرلنگ  بحری جہاز زونگدالک  کے فیلیوس ساحل  روانہ

ترکی کا  مقامی طور پر تیار کردہ پہلا ڈرلنگ  بحری جہاز  "فاتح" بحیرہ اسود مقام میں قدرتی گیس کے ذخائر کا پتہ چلانے کے بعد  زونگدالک  کے فیلیوس ساحل  روانہ ہوگیا ہے۔

استنبول کی 567  فتح  کی سالگرہ کے موقع پر  صدر  رجب طیب ایردوان نے  اس بحری جہاز کو26 جون کو  ڈرلنگ کے مقصد کے لیے روانہ کیا  جو 30 جون کو فیلوس پہنچا ۔

ترکی پٹرولیم کارپوریشن کی 229 میٹر طویل  اور 51 ہزار 283  ٹن وزنی جہاز   نے ایریلی کے نزدیک  اپنی  کاروائی کا آغاز کیا۔

21 اگست کو  بحیرہ اسود  میں سکاریہ  گیس فیلڈ میں اپنی    کھدائی کا کام کرنے والے  فاتح بحری جہاز20 بلین مکعب میٹر قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے۔

صدر ایردوان نے 17 اکتوبر کو قدرتی گیس کے  ذخائیر 405 بلین مکعب میٹر تک اضافہ ہونے کا اعلان کیاجس   کے بعد  یہ  بحری جہاز مرمت کی  غڑض سے  فیلیوس روانہ ہوگیا۔

صدر ایردوان نے بعدف میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ فیلیوس بندرگاہ پر ڈرلنگ کرنے والابحری جہاز  مرمت اور تکنیکی تیاری کے مراحل کے بعد ، اگلے مہینے تک سکاریہ  کےترک ایلی کے کھلے سمندر میں  اپنی کاروائیوں کو جاری رکھے گا۔  

 

 

 



متعللقہ خبریں