ترکی: اندرون ملک انسداد دہشت گردی آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
اندرون ملک انسداد دہشت گردی کے یلدرم۔5 امانوسلر آپریشن کے دائرہ کار میں ضلع حطائے کے دیہی علاقے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا: وزارت داخلہ
1511121
![ترکی: اندرون ملک انسداد دہشت گردی آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/12cc/d398/bf06/5f01b70a20e6d.jpg?time=1719040480)
ترکی میں اندرون ملک انسداد دہشت گردی کے یلدرم۔5 امانوسلر آپریشن کے دائرہ کار میں ضلع حطائے۔دورت یول کے دیہی علاقے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع حطائے کی تحصیل دورت یول کے دیہی علاقے میں ضلعی جینڈر میری کمانڈ آفس سے منسلک جینڈر میری کمانڈوز اور جینڈر میری اسپیشل آپریشن یونٹوں کی طرف سے آپریشن کیا گیا۔
فضائی تعاون کے حامل اس آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
علاقے میں آپریشن جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719040481)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719040481)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی