شام: ترک فوجیوں کی جوابی کاروائی 4 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق ،  ان دہشتگردوں کے  علاقے میں فائرنگ شروع کر دی تھی جس جوابی کاروائی کرتےہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا۔

1510504
شام: ترک فوجیوں کی جوابی کاروائی 4 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن کےحامل علاقے میں علیحدگی ہسند تنظیم پی کےکے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق ،  ان دہشتگردوں کے  علاقے میں فائرنگ شروع کر دی تھی جس پر جوابی کاروائی کرتےہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا۔

 بتایا گیا ہے کہ اندورن و بیرون ملک ایک ماہ کے دوران کی گئی کاروائیوں مین  46 ترکی میں اور 61 بیرون ملک سمیت 107دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ  ترک مسلح افواج  نے  شام کی قومی فوج کے ساتھ مل کر گزشتہ سال نو اکتوبر کو چشمہ امن آپریشن شروع کیا تھا جس کے تحت 2200 مربع کلومیٹر کا علاقہ دہشتگردوں  کے قبضے سے چھڑالیا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں