داعش کی خاتون رکن ترکی سے گرفتار،فرانس کو مطلوب تھی

ترک ضلع ادانہ سے  داعش کی ایک رکن  سمیہ  رئیسی کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ فرانس کو مطلوب تھی

1510389
داعش کی خاتون رکن  ترکی سے گرفتار،فرانس کو مطلوب تھی

 ترک ضلع ادانہ سے  داعش کی ایک رکن  سمیہ  رئیسی کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ فرانس کو مطلوب تھی۔

 آدانہ محکمہ پولیس کو فرانسیسی حکام کی طرف سے  اطلاع ملی تھی کہ انہیں مطلوبہ یہ تیس سالہ خاتون رکن ادانہ میں ہے  جس پر پولیس ٹیم نے اس تیونسی نژاد داعش کی رکن کو   گرفتار کر لیا جس کے پاس سے شام کی جعلی شہریت  بھی برآمد ہوئی ہے۔

  گرفتار خاتون کو تفتیش کےلیے پولیس مرکز لے جایا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں