یوکرینی نائب وزیر خارجہ کی چاوش اولو سے ملاقات،اہم موضوعات پر غور

اپنی ٹوئٹ میں چاوش اولو نے بتایا کہ  ان  کی امینہ جبار سے یہ پہلی ملاقات تھی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

1509368
یوکرینی نائب وزیر خارجہ کی چاوش اولو سے ملاقات،اہم موضوعات پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یوکرین کی نائب وزیر خارجہ امینہ جبار سے ملاقات کی ۔

 اپنی ٹوئٹ میں چاوش اولو نے بتایا کہ  ان  کی امینہ جبار سے یہ پہلی ملاقات تھی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ترک وزیر خارجہ نے  اس بات کا بھی اظہار کیا کہ ترکی  کریمیائی تاتاروں  کی حمایت میں پیش پیش ہے ۔

انہوں نے  آذربایجان کی علاقائی سالمیت کی حمایت کرنے پر بھی یوکرین کے موقف کو سراہا ۔

 



متعللقہ خبریں