مسئلہ آرمینیا اب ایک عالمی مسئلے کی شکل اختیار کر چکا ہے

فائر بندی معاہدے کے باوجود آرمینیا سول اہداف کو نشانہ بنانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے

1507370
مسئلہ آرمینیا اب ایک عالمی مسئلے کی شکل اختیار کر چکا ہے

ترک قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شین توپ کا کہنا ہے کہ اب آرمینیا  ایک عالمی مسئلے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے  کہ ماسکو کے فائر بندی معاہدے کے باوجود آرمینیا سول اہداف کو نشانہ بنانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

ان حملوں کے ذریعے  براہ راست  شہریوں کو ہدف بنائے جانے کی بنا پر جنگی جرم ہونے اور اس کے خلاف عدالتی کاروائی کیے جانے پر زور دینے والے شین توپ  نے بتایا کہ آرمینیا اب ایک عالمی مسئلے کی ماہیت حاصل کر چکا ہے۔

 



متعللقہ خبریں