کینیڈا کوآرمینیا سےآذربائیجان کی سرزمین قاراباغ سےدستبردارہونے کی اپیل کرنے کی ضرورت ہے: چاوش اولو

میولود چاوش اولو  نے اپنے کینیڈا کے ہم منصب ، فرانسوا - فلپ شیمپین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور بالائی قارا باغ  کے  امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

1506437
کینیڈا کوآرمینیا سےآذربائیجان  کی سرزمین قاراباغ سےدستبردارہونے کی اپیل کرنے  کی ضرورت ہے: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ کینیڈا کو قابض پ ملک  آرمینیا سے آذربائیجان کے علاقے سے دستبرداری کا مطالبہ کرنا چاہئے۔م

میولود چاوش اولو  نے اپنے کینیڈا کے ہم منصب ، فرانسوا - فلپ شیمپین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور بالائی قارا باغ  کے  امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کینیڈا کی دفاعی صنعت کی مصنوعات میں سے کچھ  کے برآمدات کا لائسنس معطل کرنے کے فیصلے  کے بارے میں  بات چیت کرنے والے   دونوں وزراء  نے  بالائی قارا باغ  کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ۔

میولود چاوش اولو  نے بالائی قارا باغ میں آرمینیائی جارحیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے  ہوئےکہا کہ کینیڈا کو یراوان انتظامیہ  کو آذرابائیجان کی  سرزمین سے ہونے کی اپیل کرنی چاہیے۔



متعللقہ خبریں