ترکی، کورونا سے مزید 59 مریض موت کے منہ میں چلے گئے

ایک دن میں ایک لاکھ3 ہزار 219 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 502افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

1502250
ترکی، کورونا سے مزید 59 مریض موت کے منہ میں چلے گئے

ترکی میں  کورونا وائرس  کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 59افراد ہلاک ہوگئے ۔

جس کے بعد اس وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعداد 8  ہزار 384ہوگئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ3 ہزار 219 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 502افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

اسی دورانیہ میں کورونا  سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 1 ہزار 211تک رہی ، جس سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 83ہزار 868 تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں