ترکی ماضی کی طرح مستقبل میں بھی آذڑبائیجان کا مکمل ساتھ دیتا رہے گا ٫ مصطفیٰ شَن توپ

ترکی کی قومی اسمبلی  کا نئے مقننہ سال  کا افتتاح  ترکی کے قیام کی صد سالہ  سالگرہ کے دائرہ کار میں  ہم سے ہماری قوم کی توقع اختلاف رائے کے باوجود    اپنے قومی مفادات کے حصول کے لئے تعاون اور افہام و تفہیم  سے کام لیں

1501027
ترکی ماضی کی طرح مستقبل میں بھی آذڑبائیجان کا مکمل ساتھ دیتا رہے گا ٫ مصطفیٰ شَن توپ

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر   مصطفیٰ  شن توپ  نے کہاہے کہ  ترکی  ماضی کی طرح   آج اور مستقبل میں  آذربائیجان کا مکمل ساتھ دیتا رہے گا۔

شن توپ  نے ترکی کی قومی اسمبلی   میں  نئے مقننہ سال کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  

ترکی کی قومی اسمبلی  کا نئے مقننہ سال  کا افتتاح  ترکی کے قیام کی صد سالہ  سالگرہ کے دائرہ کار میں  ہم سے ہماری قوم کی توقع اختلاف رائے کے باوجود    اپنے قومی مفادات کے حصول کے لئے تعاون اور افہام و تفہیم  سے کام لیں۔

انہوں نے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ہونے والی پیشرفت کے بارے میں  اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا  کہ

ترکی  ماضی کی طرح   آج اور مستقبل میں  آذربائیجان کا مکمل ساتھ دیتا رہے گا۔

انہوں نے کہا  کہ ترکی ، مشرقی بحیرہ روم ، مشرق وسطی اور تمام جغرافیوں میں تمام مسائل کو  قوم کی عزت اور مفادات کے وساتھ ساتھ  پوری انسانیت کے مفاد  میں  عالمی امن اور انصاف کا حصول ہے۔

 



متعللقہ خبریں