جو بائڈن کی ٹویٹ پر صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا رد عمل

کیا آپ آرمینیا سے قبضے کا خاتمہ کرنے کی اپیل کرتے؟

1500341
جو بائڈن کی ٹویٹ پر صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا رد عمل

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی صدارتی امیدوار جو بائدن کے قارا باغ سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

قالن نے  جو بائڈن کی ٹویٹ ’’قارا باغ  اور گرد و نواح کے علاقے میں جانی نقصان سرعت سے بڑھ رہا ہے تو  ٹرمپ انتظامیہ کو آرمینی اور آذری سربراہان سے کشیدگی کو فی الفور ختم کرنے کی اپیل کرنی چاہیے۔ علاوہ ازیں ترکی کی طرح  کے ممالک سے ان جھڑپوں  سے باہر رہنے کا بھی مطالبہ کرنا چاہیے۔‘‘  کو جوابا ً لکھا  ہے  کہ ’’کیا آپ آرمینیا سے قبضے کا خاتمہ کرنے کی اپیل کرتے؟ یا پھر صرف آرمینی لابی کی کیچڑ اچھالنے کی مہم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو سکتے ہیں ؟

 

 



متعللقہ خبریں