"ہوجالی قتل عام کی ویڈیو"آرمینیا کا سفاک چہرہ دنیا کے سامنے

ترک وزارت دفاع نے سن 1992 میں ہوجا لی قتل عام سے متعلق  بعض مناظر جاری کرتےہوئے آرمینیا کا سفاک چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے

1500210
"ہوجالی قتل عام کی ویڈیو"آرمینیا کا سفاک چہرہ دنیا کے سامنے

ترک وزارت دفاع نے سن 1992 میں ہوجا لی قتل عام سے متعلق  بعض مناظر جاری کرتےہوئے آرمینیا کا سفاک چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔

اپنی ٹویٹ میں وزارت دفاع نے اس قتل عام پررد عمل ظاہر کرتےہوئے  لکھا ہے کہ آرمینیا نے سن 1992میں  آزری بالائی قارا باغ میں ہوجالی قتل عام کیا تھا جس کے زخم تاحال تازہ ہیں اور اس ویڈیو کو جاری کرنے کا مقصد دنیا کو آرمینیا کا سفاک چہرہ دکھانا ہے جو کہ  تیس سال گزرنے کے بعد بھی اپنی روایت پر قائم نظر آتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں