ترک۔یونان عسکری مذاکرات کا چھٹا اجلاس آج ہو رہا ہے

صدر ایردوان کے نیٹو سیکریٹری جنرل  ژانز اسٹولٹن برگ سے  رابطے کے بعد  یہ اجلاس منعقد ہو رہاہے جس کا آغاز  ترکی کے مقامی وقت کےمطابق دوپہر دو بجے ہوگا

1499317
ترک۔یونان  عسکری مذاکرات کا چھٹا اجلاس آج ہو رہا ہے

ترک۔یونان عسکری وفود کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا چھٹا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔

 دفاعی ذرائع کے مطابق،یہ اجلاس نیتو ہید کوارترز میں ہوگا۔

صدر ایردوان کے نیٹو سیکریٹری جنرل  ژانز اسٹولٹن برگ سے  رابطے کے بعد  یہ اجلاس منعقد ہو رہاہے جس کا آغاز  ترکی کے مقامی وقت کےمطابق دوپہر دو بجے ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں