ترکی میں پہلا کووڈ۔ ویکسین ایک مرد کو لگایا گیا ہے

اس ویکسین کو ترکی میں اولین طور پر   ایک 53 سالہ مرد نرس 53 سالہ عاصم باش ترک  کو لگایا گیا ہے

1498743
ترکی میں پہلا کووڈ۔ ویکسین ایک مرد کو لگایا گیا ہے

استنبول  یونیورسٹی ۔ جراح پاشا  فکیلٹی آف میڈیسن میں کورونا وائرس  سے متعلق چین کے غیر فعال ویکسین کے تیسرے مرحلے  کے دائرہ کار میں پہلا تجربہ کیا گیا ہے۔

اس ویکسین کو ترکی میں اولین طور پر   ایک 53 سالہ مرد نرس 53 سالہ عاصم باش ترک  کو لگایا گیا ہے۔

جراح پاشا  کے ماہر امراض کلینکل مائیکرو بیالوجی  شعبے کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر فہمی توباق   نے بتایا ہے کہ عام وبا کو زیر کرنے کے لیے  دو عناصر اہم ہیں، ان میں سے ایک معاشرے کے 50 فیصد  سے زائد  میں اینٹی باڈیز   تک حصول  جبکہ دوسرا ویکسین کی تیار کا مرحلہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  ویکسین کا کام پر امید ہے، دنیا میں 230 سے زائد ویکسین  کی تیاری پر کام جاری ہے، جن میں سے 30 کا کلنیکل مرحلہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔



متعللقہ خبریں