یونانی افواج کےکی جانب سے  10 پناہ گزینوں کو ترکی کے علاقائی پانیوں کی حدود  میں دھکیل دیا گیا

کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق یونانی  افواج کی جانب سے  10 پناہ گزینوں  کو ترکی کے علاقائی پانیوں کی حدود میں  میں پیچھے دھکیلنے کے بعد  سونگن قایا جزیرے کی جانب  گھسیٹ کر لے  جانے کے بعد انہیں وہاں  سے زندہ بچالیا گیا ہے

1497084
یونانی افواج کےکی جانب سے  10 پناہ گزینوں کو ترکی کے علاقائی پانیوں کی حدود  میں دھکیل دیا گیا

ازمیر  کی تحصیل  چشمہ  میں یونانی افواج کےکی جانب سے  10 پناہ گزینوں کو ترکی کے علاقائی پانیوں کی حدود  میں دھکیل دیا گیا۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق یونانی  افواج کی جانب سے  10 پناہ گزینوں  کو ترکی کے علاقائی پانیوں کی حدود میں  میں پیچھے دھکیلنے کے بعد  سونگن قایا جزیرے کی جانب  گھسیٹ کر لے  جانے کے بعد انہیں وہاں  سے زندہ بچالیا گیا ہے۔

ساحل پر لائے گئے پناہ گزینوں  کو امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے صوبائی دفتر منتقل کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں