ترکی میں  کورونا وائرس  کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 74افراد ہلاک

اس وبا کے آغاز سے لے کر  اس وقت تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  7 ہزار  785 ہوگئی ہے۔ ایک دن میں ایک لاکھ  13 ہزار  317 ٹسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 721افراد  میں وائرس کی تشخیص ہوئی

1497070
ترکی میں  کورونا وائرس  کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 74افراد ہلاک

ترکی میں  کورونا وائرس  کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 74افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس وبا کے آغاز سے لے کر  اس وقت تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  7 ہزار  785 ہوگئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ  13 ہزار  317 ٹسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 721افراد  میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ڈسچارج کیے جانے   ایک لاکھ 41 ہزار افراد  سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد  2 لاکھ 71 ہزار 964 ہوگئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں