ترکی کی دہشت گرد تنظیم پی کے کے شامی قومی فوجی دستوں نے پسپا ہونے پر مجبور کردیا

حاصل کردہ معلومات کے مطابق دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے،  کے دہشت گرد  جو دریائے فرات کے مشرق میں اپنا قبضہ جاری رکھے ہوئے ہیں ، نے رات دیر گئے رسولین  کے جنوبی علاقے  ال قاسمیہ  دیہات  کے گردو نواح  میں موجود مورچوں  میں  گھسنے کی کوشش کی

1496595
ترکی کی دہشت گرد تنظیم پی کے کے شامی قومی فوجی دستوں نے پسپا ہونے پر مجبور کردیا

شام کے  شمال میں  چشمہ امن  فوجی آپریشن کے علاقے  میں موجود  رسولین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے  والے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے، کےدہشت گردوں کو  شامی قومی فوج  نے پسپا کردیا ہے۔

حاصل کردہ معلومات کے مطابق دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے،  کے دہشت گرد  جو دریائے فرات کے مشرق میں اپنا قبضہ جاری رکھے ہوئے ہیں ، نے رات دیر گئے رسولین  کے جنوبی علاقے  ال قاسمیہ  دیہات  کے گردو نواح  میں موجود مورچوں  میں  گھسنے کی کوشش کی۔

شامی کی قومی فوج کے جوانوں  اور دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں  کے بعد  دراندازی کی کوشش کو پسپا کردیا گیا۔

اطلاع ملی ہے کہ ان جھڑپوں میں  شامی کی قومی فوج  کو کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں