ترکی:ضلع شرناق میں آپریشن ،چار دہشتگرد ہلاک

ترک امور داخلہ کےمطابق، کاتو جرگہ نامی علاقے میں جینڈرمیری نے صبح ایک آپریشن کیا جس میں چار دہشتگرد اپنے اسلحہ سمیت ہلاک کر دیئے گئے

1496459
ترکی:ضلع شرناق میں آپریشن ،چار دہشتگرد ہلاک

ترکی میں یلدرم ون آپریشن کے تحت ضلع شرناق کے قصبے بیت الشباب  میں  چار دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور داخلہ کےمطابق، کاتو جرگہ نامی علاقے میں جینڈرمیری نے صبح ایک آپریشن کیا جس میں چار دہشتگرد اپنے اسلحہ سمیت ہلاک کر دیئے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ حالیہ دو روز کے دوران  علاقے میں آتھ دہشتگردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا گیاہے  جہاں آپریشن جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں