صدر ایردوان یورپی یونین کمیشن کی صدر اور نیٹو کے سکریٹری جنرل سے الگ الگ مذاکرات کریں گے

صدارتی اطلاعاتی  دفتر  کی جانب سے جاری کردہ   ایک بیان کے مطابق ، صدر ایردوان   یورپی یونین کمیشن کی صدر اُرسلا وان دیر لیین کے ساتھ ترکی کے مقامی  وقت کے مطابق  شام  ساڑھے چار بجے ویڈیو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے  ملاقات کریں گے

1496012
صدر ایردوان  یورپی یونین کمیشن کی صدر اور نیٹو کے سکریٹری جنرل سے الگ الگ  مذاکرات کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان یورپی یونین کمیشن کی صدر اُرسلا وان دیر لیین اور نیٹو کے سکریٹری جنرل ہینس اسٹولٹن برگ سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

صدر ایردوان نے  سفارتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

صدارتی اطلاعاتی  دفتر  کی جانب سے جاری کردہ   ایک بیان کے مطابق ، صدر ایردوان   یورپی یونین کمیشن کی صدر اُرسلا وان دیر لیین کے ساتھ ترکی کے مقامی  وقت کے مطابق  شام  ساڑھے چار بجے ویڈیو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے  ملاقات کریں گے۔

صدر ایردوان شام چھ بجے  نیٹو کے سکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ سےٹیلی  فون پر بات چیت کریں گے۔



متعللقہ خبریں