ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد ہلاک
اس وبا کے آغاز سے لے کر اس وقت تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 639 ہوگئی ہے
1495502
![ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7b36/b74e/ff76/5f0564b0d77d5.jpg?time=1719069567)
ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس وبا کے آغاز سے لے کر اس وقت تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 639 ہوگئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 14 ہزار 311 ٹسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 692افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719069568)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719069568)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی