لیبیا کی نیول فورس کے کمانڈرکی ترک وزیر دفاع حلوصی آقار سے ملاقات

حلوصی آقار  نے ان خیالات کا اظہار  لیبیا نیول فورس کے کمانڈر ، ریئر ایڈمرل عبدالحکیم ابوحولیا کو شرفِ ملاقات بخشتے ہوئے کیا

1490441
لیبیا کی نیول فورس کے کمانڈرکی ترک وزیر دفاع حلوصی آقار سے ملاقات

وزیر  قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا ہے کہ ترکی ، اقوام متحدہ کی جانب سے جائزہ قرار دی جانے والی لیبیا حکومت کی حمایت کرتا ہے۔

حلوصی آقار  نے ان خیالات کا اظہار  لیبیا نیول فورس کے کمانڈر ، ریئر ایڈمرل عبدالحکیم ابوحولیا کو شرفِ ملاقات بخشتے ہوئے کیا۔

وزرات دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق   آقار نے نیول فورس کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوز بل کی مہمان  کی حیثیت سے  ترکی تشریف لانے والے  ریئر ایڈمرل عبدالحکیم ابوحولیا سے ملاقات کی۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جائزہ قرار دی جانے والی لیبیا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں امن اور پائیدار استحکام کو قائم کرنے پر غور کیا گیا۔ ترکی اور لیبیا کے درمیان تعلقات گزشتہ  500 سالہ مشترکہ تاریخ ، دوستی ، جہاں اخوت اور ثقافتی رشتوں سے اخوان اور ثقافتی رشتوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات جاری ہیں اور ترکی لیبیا کی  جائز حکومت کی حمایت کو جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں