ہم آپ کا نوالہ نہیں بن سکتے، صدر رجب طیب ایردوان

ترک صدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سالہا سال پیشتر ایک بیان سے متعلق  ویڈیو مناظر کو بھی جگہ دی  ہے

1488773
ہم آپ کا نوالہ نہیں بن سکتے، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ہم   آپ کا نوالہ نہیں بن سکتے ، کیونکہ آپ اسے ہڑپ نہیں کر پائیں گے‘‘

ترک صدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سالہا سال پیشتر ایک بیان سے متعلق  ویڈیو مناظر کو بھی جگہ دی  ہے۔

جس میں  یہ جملہ صرف کیا گیا ہے کہ’’آپ نے بھیڑیے کا دستر خوان سجا رکھا ہے، اس دستر خوان پر آپ ہمیں ہڑپ  کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو حزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ہمارا نوالہ آپ کے منہ میں نہیں سما سکتا۔‘‘



متعللقہ خبریں