صدر ایردوان کا جاپانی وزیراعظم آبے کو ٹیلیفون جلد صحتیابی کی نیک تمناوں کا اظہار

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر نے خرابی صحت کی وجہ سے شینزو آبے کو ٹیلیفون کرتےہوئے ان کےلیے  نیک تمناوں اور جلد صحت یابی کی امید کا اظہار کیا  جنہوں نے حال ہی میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔

1487744

صدر  رجب طیب ایردوان نے  جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کو ٹیلیفون کیا ہے۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر نے خرابی صحت کی وجہ سے شینزو آبے کو ٹیلیفون کرتےہوئے ان کےلیے  نیک تمناوں اور جلد صحت یابی کی امید کا اظہار کیا  جنہوں نے حال ہی میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔

 صدر  نے جاپانی وزیراعظم کا  ترک-جاپان تعلقات کے فروغ میں کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ تعلقات مستقبل میں بھی فروغ پاتے رہیں گے۔

بات چیت میں اس کے علاوہ  ترک-جاپان تعاون کو ہر شعبے میں تقویت دینے   پر بھی غور کیا گیا ۔

متعللقہ خبریں