ابراہیم قالن ۔ او برائن ملاقات، علاقائی و دو طرفہ معاملات پر غور

یونان  کے تناؤ میں اضافہ کرنےا ور عالمی قوانین کو نظرِ انداز کرنے والے یکطرفہ مطالبات کے ناقابلِ قبول ہیں

1484655
ابراہیم قالن ۔ او برائن ملاقات، علاقائی و دو طرفہ معاملات پر غور

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ  او برائن سے ٹیلی فونک  ملاقات کی۔

دفتر ِ ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ابراہیم قالن اور او برائن کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور مشرقی بحیرہ روم کی تازہ صورتحال سمیت علاقائی معاملات زیرِ غورآئے۔

مذاکرات میں  ترکی کے مشرقی بحیرہ روم میں  کشیدگی کے حق میں نہ ہونے  کا ذکر کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے  بھی زور دینے کی طرح علاقے میں کسی منصفانہ تقسیم کے ماڈل کو عملی  جامہ پہنانے  کی ضرورت کا دفاع کیا گیا ہے۔

مذاکرات میں علاوہ ازیں یونان  کے تناؤ میں اضافہ کرنےا ور عالمی قوانین کو نظرِ انداز کرنے والے یکطرفہ مطالبات کے ناقابلِ قبول ہونے  اور سیاسی زمین کو ہموار کرنے کے لیے  اس قسم کے مؤقف سے پرہیز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں