ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں 2 نئے نیو ٹیکس اعلان کر دئیے
انطالیہ نیوٹیکس اسٹیشن نے مشرقی بحیرہ روم میں "رشئین فائر ٹریننگ" کے عنوان سے 2 نیو ٹیکس اعلان کر دئیے
1483922
![ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں 2 نئے نیو ٹیکس اعلان کر دئیے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/38d3/cfa5/02a9/5f21c92571f6c.jpg?time=1719057254)
ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں 2 نئے نیوٹیکس اعلان کر دئیے ہیں۔
انطالیہ نیوٹیکس اسٹیشن نے 8 تا20 ستمبر اور 17 تا25 ستمبر کی تاریخوں میں مشرقی بحیرہ روم میں "رشئین فائر ٹریننگ" کے عنوان سے 2 نیو ٹیکس اعلان کئے ہیں۔
اعلان کے مطابق روس ، اوورچ رئیس اور بارباروس خیر الدین پاشا سسمک ریسرچ بحری جہاز اپنی فعالیت کےشعبوں کے مقابل شعبوں میں فائر ٹریننگ کریں گے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719057254)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719057254)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی