ترکی میں ریکارڈ تعداد میں یومیہ کورونا 1 لاکھ 6 ہزار ٹیسٹ

اسپتالوں سے فارغ کیے جانے والے 995  مریضوں کے ساتھ  وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 792 تک ہو گئی ہے

1480333
ترکی میں ریکارڈ تعداد میں یومیہ کورونا 1 لاکھ 6 ہزار ٹیسٹ

ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

جس کے بعد  مہلک وائرس سے ابتک   ملک میں 6 ہزار 209 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ایک دن میں ریکارڈ تعداد 1 لاکھ 6 ہزار 111 ٹیسٹ  کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 491 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

اسپتالوں سے فارغ کیے جانے والے 995  مریضوں کے ساتھ  وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 792 تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں