لیبیا میں متعین ترک فوجی اللہ کو پیارا ہو گیا

طرابلس میں  دوران فرائض طبعیت خراب ہونے والا فوجی اسپتال میں تمام تر طبی مداخلت کے باوجود جانبر نہ ہو سکا اور جامِ شہادت نوش کر گیا

1479333
لیبیا میں متعین ترک فوجی اللہ کو پیارا ہو گیا

دارالحکومت  طرابلس میں  متعین ایک ترک فوجی ناسازگی صحت کے باعث اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔

وزارت ِ دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ طرابلس میں  دوران فرائض طبعیت خراب ہونے والا فوجی اسپتال میں تمام تر طبی مداخلت کے باوجود جانبر نہ ہو سکا اور جامِ شہادت نوش کر گیا۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ہم،  ہمارے لیے  گہرے افسوس کا موجب بننے والے اس  واقع میں وفات پانے والے ترک فوجی کی مغفرت اور اس کے لواحقین سمیت  ترک مسلح افواج اور ترک عوام سے  تعزیت کرتے  ہیں۔

 



متعللقہ خبریں