شمالی عراق میں آپریشن،دہشتگردوں کا اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا

شمالی عراق میں جاری پنجہ شیر آپریشن  کے تحت تلاش کے دوران علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کا بھاری تعداد میں اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا

1478998
شمالی عراق میں آپریشن،دہشتگردوں کا اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا

شمالی عراق میں جاری پنجہ شیر آپریشن  کے تحت تلاش کے دوران علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کا بھاری تعداد میں اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں  دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خاتمے کے سلسلے میں پنجہ شیر  آپریشن جاری ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ ترک کمانڈروں نے  دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور غاروں  سے  بھاری تعداد میں اسلحہ قبضے میں لے لیا جس میں 100 عدد مشین گنیں، ٹی این ٹی آمیزہ ای وائی پی دھماکہ خیز مواد، وائر لیس،بیٹریاں اور دیگر سازو سامان بھی شامل تھا۔

 



متعللقہ خبریں