میں اپنی ملت اور عالم اسلام کو ہجری سالِ نو کی مبارکباد پیش کرتا ہوں: ایردوان

اللہ رب العزت سے میری دعا ہے کہ وہ اس نئے سال کو ہمارے ملک، عالم اسلام اور پوری انسانیت کے لئے خیر و برکت کا وسیلہ بنائے: صدر رجب طیب ایردوان

1476039
میں اپنی ملت اور عالم اسلام کو ہجری سالِ نو کی مبارکباد پیش کرتا ہوں: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی مکّہ سے مدینہ ہجرت  کی 1442 ویں سالانہ یاد  کی مناسبت سے مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔

پیغام میں ایردوان نے کہا ہے کہ "میں اپنی ملت اور عالم اسلام کو ہجری سالِ نو 1442 کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ رب العزت سے میری دعا ہے کہ وہ اس نئے سال کو ہمارے ملک، عالم اسلام اور پوری انسانیت کے لئے خیر و برکت کا وسیلہ بنائے"۔



متعللقہ خبریں