شام: ترک کمانڈوز کی کاروائی ،3 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق،  چشمہ امن کے حامل علاقے میں بعض دہشتگردوں نے گھسنے کی کوشش کی جس پر  ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے  انہیں ہلاک کر دیا

1474804
شام: ترک کمانڈوز کی کاروائی ،3 دہشتگرد ہلاک

 شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے / وائی پی جی کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق،  چشمہ امن کے حامل علاقے میں بعض دہشتگردوں نے گھسنے کی کوشش کی جس پر  ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے  انہیں ہلاک کر دیا ۔

  واضح رہے کہ ترک مسلح افواج نے  شمالی شام میں دہشتگردوں کے خلاف یہ آپریشن 9 اکتوبر 2019 کو شروع کیا تھا جو کہ کامیابی کے ساتھ 25 نومبر 2019 کو ختم ہو گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں