ترکی میں یومیہ 70 ہزار کورونا ٹیسٹ کا ریکارڈ

ملک میں عام وبا سے اموات کی تعداد 5 ہزار 934 تک ہو گئی

1473235
ترکی میں یومیہ 70 ہزار کورونا ٹیسٹ کا ریکارڈ

ترکی میں کوونا  وائرس  کے خلاف جدوجہد میں 22 افراد اس مہلک مرض کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔

جس کے بعد ملک میں عام وبا سے اموات کی تعداد 5 ہزار 934 تک ہو گئی۔

ایک دن میں 70ہزار 192 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 266 کے نتائج مثبت آئے ۔

وائرس کو شکست دینے والے مزید 923 افراد کے ساتھ مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 980 تک ہو گئی ہے۔

.



متعللقہ خبریں