ترکی، کورونا وائرس سے جانی نقصان 6 ہزار کے قریب پہنچ گیا

گزشتہ ایک ہفتے سے نئے مریضو کی تعداد میں معمولی سطح کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

1473592
ترکی، کورونا وائرس سے جانی نقصان 6 ہزار کے قریب پہنچ گیا

ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں گزشتہ  24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد مہلک وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے ہیں۔

 جس  کے بعد ملک بھر میں عام وبا سے جانی نقصان 5 ہزار 955 ہو گئی ہے۔

 ایک دن میں 67 ہزار214 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 256 افراد  میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں ایک  992 مریضوں نے وائرس کو شکست دے دی ہے تو روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ29 ہزار 972 ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں