شام: پی کےکے کے 4 دہشتگرد گرفتار

شام میں شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگرد کا منصوبہ بنانے میں مصروف پی کے کے/ وائی پی جی  کے 4 دہشتگرد پکڑے گئے۔

1473144
شام: پی کےکے کے 4 دہشتگرد گرفتار

شام میں شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگرد کا منصوبہ بنانے میں مصروف پی کے کے/ وائی پی جی  کے 4 دہشتگرد پکڑے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق،  ہماری فوج مادر وطن کی سرحدوں کی حفاظت اور  شامی برادر عوام  کے امن و امان کی بحالی کے لیے مصروف عمل ہے جس نے حال ہی میں  4 دہشتگردوں کو مزید گرفتار کیا ہے جو کہ  ان کے زیر کنٹرول علاقے میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

متعللقہ خبریں