ابو ظہبی- تل ابیب مطابقت فلسطینوں کے حقوق سے انحراف ہے:ترک صدارتی ترجمان

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  کہا ہے کہ  اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  مطابقت فلسطینی عوام اور ان کے حقوق سے انحراف کی تاریخ کا سیاہ باب ہوگا

1472764
ابو ظہبی- تل ابیب مطابقت فلسطینوں کے حقوق سے انحراف ہے:ترک صدارتی ترجمان

 ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  کہا ہے کہ  اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  مطابقت فلسطینی عوام اور ان کے حقوق سے انحراف کی تاریخ کا سیاہ باب ہوگا۔

 ترجمان نے ٹویٹر پر اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کے بارے میں  ایک پیغام میں کہا کہ  تاریخ اس معاہدے کی روشنی میں فلسطینی عوام کے ساتھ کی گئی غداری اور حق تلفیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی ۔

 

 



متعللقہ خبریں