شام میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق فرات ڈھال آپریشن کے حامل شامی علاقوں میں داخلے کی کوشش میں مصروف  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

1472044
شام میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  میں دہشتگردوں کے خلاف جاری پنجہ شیر آپریشن کے سلسلے میں زخمی ہونے والا ایک محافظ زیر علاج اسپتال میں دم توڑ گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ   اس محافظ کا علاج معالجہ 5 اگست سے جاری رھا۔

دوسری جانب  ترک وزارت دفاع کے مطابق فرات ڈھال آپریشن کے حامل شامی علاقوں میں داخلے کی کوشش میں مصروف  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 علاوہ ازیں، شاخ زیتون  آپریشن کے حامل  علاقوں میں بھی دہشتگردانہ سرگرمیوں  کے الزام میں پی کےکے کے 20 کارندے  گرفتار کر لیے گئے۔

 وزارت داخلہ کا بھی کہنا ہے کہ  ترک ضلع حقاری  کے علاقے آلاندز میں جینڈرمیری کے فضائی کاروائی میں 3 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں